قطر کے سفارتی بحران کا حل کيا ہے اور اس ميں اہم ممالک کون سے ہيں؟ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت حال اور مستقبل؟ موجودہ دور اور تنازعات ميں ذرائع ابلاغ کا کردار کيا ہے اور سوشل ميڈيا کی وجہ سے کس طرح چيزيں تبديل ہو رہی ہيں؟ ان تمام سوالات کے جوابات کے ليے ديکھيے ڈی ڈبليو اردو کی کشور مصطفیٰ اور تجزيہ کار نويد رانا کی خصوصی گفتگو۔