سیاستقوم پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے اور ووٹ ڈالے، شہباز شریف01:09This browser does not support the video element.سیاستعرفان آفتاب25.07.201825 جولائی 2018پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ملک کے دیگر اہم سیاسی رہنما بھی اپنے شہروں میں صبح سے ہی ووٹ ڈالنے پہنچ گئے تھے۔لنک کاپی کریںاشتہار