مسيحی برادری نے قیام پاکستان سے لے کر تعمیر پاکستان تک کئی اوقات پر اور تقريباً تمام ہی شعبوں ميں اس ملک کے ليے خدمات سر انجام دی ہيں۔ تعليم کا شعبہ ہو يا ثقافت، شعبہ طب ہو يا بات ہو ملک کے دفاع کی، مسيحی برادری کبھی پيچھے نہيں رہی۔ پاکستان ميں اقليتی مسيحی برادری کی خدمات پر خصوصی رپورٹ۔