جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس کی معاشی صورتحال تو بہتر ہو رہی ہے لیکن وہاں ’پلاسٹک کُوڑے‘ کا مسئلہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ مقامی باشندے پلاسٹک کی تھیلیوں اور بوتلوں جیسی اشیاء کا زیادہ استعمال کرتے ہیں جو آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔ شہریوں نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پلاسٹک اکٹھا کرنے والی ایک نجی فوج تیار کی ہے۔