ٹیکنالوجیامریکہلاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو02:42This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیامریکہ07.01.20237 جنوری 2023سی ای ایس کو نت نئی ایجادات اور عالمی ٹیک انڈسٹری کے لیے سب سے زیادہ با اثر ٹیک ایونٹ قرار دیا جاتا ہے۔ ورچوئل مالز سے لے کر خودکار الیکٹرک گاڑیوں تک یہاں سب کچھ موجود ہے۔ آئیے الیکٹرانکس کے اس میلے میں مستقبل کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار