1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لال کرشن ایڈوانی کی خود نوِشت

25 مارچ 2008

بھارت کے سینئر سیاستدان، سابق نائب وزیر اعظم اور ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے آئندہ انتخابات میں وزارتِ عظمےٰ کے اُمیدوار لال کرشن ایڈوانی کی خود نوِشت سوانح عمری مائی کنٹری مائی لائف کے نام سے منظر عام پر آئی ہے۔ اِس کتاب کو دَورِ حاضر کی بھارتی سیاست کی ایک اہم دستاویز قرار دیا جا رہا ہے۔ اِس میں اُنہوں نے کئی ایک سنسنی خیز انکشافات بھی کئے ہیں اور خاص طور پر پاکستان کے ساتھ تعلقات کے کئی خف

بھارت کے سینئر سیاستدان اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن ایڈوانی
بھارت کے سینئر سیاستدان اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن ایڈوانیتصویر: AP

�ہ گوشوں پر سے پردہ اٹھایا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں