1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور: بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں

01:32

This browser does not support the video element.

14 ستمبر 2018

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ آج لاہور کے نواحی علاقے جاتی امرا کے نزدیک ادا کردی گئی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر سے ہزاروں افراد سمیت سیاسی، سماجی اور دیگر اہم شخصیات شریف خاندان کے غم میں شریک ہوئے۔ کلثوم نواز کئی ماہ کی علالت کے بعد منگل کے دن لندن میں انتقال کر گئی تھیں۔ لاہور سے ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار تنویر شہزاد مزید تفصیلات بتارہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں