سیاستلاہور میں دھماکا، دس سے زائد ہلاکتیں00:43This browser does not support the video element.سیاستتنویر شہزاد13.02.201713 فروری 2017لاہور میں صوبائی اسمبلی کی عمارت کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں دس سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ جماعت الاحرار نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار