1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور کے روف ٹاپ گارڈن

03:15

This browser does not support the video element.

10 مارچ 2021

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے لاہور کے ایک معمار راشد رشید ماحول دوست چھتوں والے گھر ڈیزائن کر رہے ہیں۔ راشد کے مطابق ’روف ٹاپ گارڈن‘ شہری علاقوں میں سرسبز مقامات کی کمی کو پورا کرنے میں ایک ماحول دوست متبادل ثابت ہوسکتے ہیں۔ لاہور سے عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں