معاشرہایشیالاہور میں پاکستان کی پہلی میٹرو سروس کا آغاز02:05This browser does not support the video element.معاشرہایشیاعاطف بلوچ26.10.202026 اکتوبر 2020صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ’اورنج لائن میٹرو ٹرین‘ کے نام سے پہلے میٹرو ٹرین سسٹم کا آغاز ہو گیا ہے۔ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈرو (سی پیک) کے تحت یہ میٹرو پروجیکٹ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار