فلمایشیالاہور میں ہیری پوٹر کی طلسماتی داستان02:13This browser does not support the video element.فلمایشیا06.12.20216 دسمبر 2021گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبا نے اس معروف اور تاریخی تعلیمی ادارے کو ایک طلسماتی رنگ دے دیا۔ مشہور زمانہ کردار ہیری پوٹر کے نام سے ایک ہفتہ منایا گیا جو پانچ دسمبر کو ختم ہوا۔ لنک کاپی کریںاشتہار