ثقافتپاکستانلاہور کی تاریخی ’نیویں مسجد‘03:39This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانعفیفہ نصراللہ30.05.202330 مئی 2023سطح زمین سے پچیس فٹ نیچے واقع ’نیویں مسجد‘ کا شمار لاہور کی قدیم ترین مساجد میں ہوتا ہے۔ لودھی دورِ حکومت میں تعمیر کی جانے والی یہ مسجد اپنے صدیوں پرانے نکاسی آب کے خودکار نظام کے باعث بہت مقبول ہے۔ لاہور سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار