1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاہور ہائی کورٹ کے چار ججوں نےحلف اٹھا لیا

31 اگست 2008

لاہورہائی کورٹ کے چار معزول ججوں نے دوبارہ حلف اٹھا لیا ہے۔

پرویز مشرف کے عہدہ صدارت سے مستعفی ہونے کے بعد وکلاء تنظیم کمزور ہوتی دکھائی دے رہی ہےتصویر: AP
اس سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ معزول جج بھی دوبارہ حلف اٹھا چکے ہیں۔ اس عمل سے بحالیِ عدلیہ کے لیے وکلاء کی تحریک اب واضح طور پردو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں