سیاستبھارتلداخ کو بھارت سے ملانے کے لیے اہم سرنگ کی تعمیر03:13This browser does not support the video element.سیاستبھارت22.05.202322 مئی 2023بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعات کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی موجود ہے۔ بھارتی فوج گزشتہ کچھ سالوں سے انہی متنازعہ سرحدی علاقوں میں اہم انفراسٹرکچر کی تعمیر کے اپنے منصوبوں میں تیزی لے آئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار