یورپلڑکیوں کی کرکٹ، اسپین میں بڑی کامیابی06:14This browser does not support the video element.یورپ حافظ احمد23.06.202123 جون 2021اسپین میں آباد پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی برادریوں نے مشترکہ کوشش کر کے 16 لاکھ یورو کا ایک منصوبہ منظور کرا لیا ہے اور یہ منصوبہ ہے لڑکیوں کے لیے کرکٹ گراؤنڈ کی تیاری کا۔ بارسلونا سے حافظ احمد یار کی ویڈیو رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار