1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لکڑی پر دیدہ زیب نقش و نگار کا ختم ہوتا ہوا فن

04:24

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان
15 نومبر 2018

لکڑی پر خوش نما نقش و نگار بنانے کے فن کو چنری کہتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک خاندان سات پشتوں سے اس پیشے سے منسلک ہے۔ تاہم اب اس فن کے ماہر لوگ کمیاب اور ناپید ہوتے جا رہے ہیں جن کے ساتھ ساتھ یہ فن بھی معدومیت کے خطرے کا شکار ہے۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں