معاشرہپاکستاندختر لیاری ماہین بلوچ03:36This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرفعت سعید، کراچی30.04.202430 اپریل 2024کراچی کا پسماندہ علاقے لياری ماضی میں گينگ وار اور منشيات فروشوں کا گڑ رہ چکا ہے۔ اب یہاں ايک کم عمر لڑکی ماہین بلوچ نے بچوں کو بلا معاوضہ تعليم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار