معاشرہلیبیالیبیا میں سیلاب، ہزاروں افراد ہلاک اور لاپتہ02:21This browser does not support the video element.معاشرہلیبیا17.09.202317 ستمبر 2023سیلاب کے نتیجے میں مشرقی لیبیا کے شہر درنہ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ دو ڈیم ٹوٹنے کی وجہ سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ تباہ ہو گیا۔ ناقدین امدادی کارروائیوں میں سست روی کا ذمہ دار لیبیا میں مختلف سیاسی دھڑوں کے درمیان اختلافات کو ٹھہرا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار