لیبیا کے عوام معمول کی زندگی کے خواہاں02:54This browser does not support the video element.12.12.201512 دسمبر 2015لیبیا پانچ سال قبل خانہ جنگی کا شکار ہوا تھا۔ معمر قذافی کے بعد بھی اس ملک کا دارالحکومت طرابلس پرتشدد کارروائیوں کا مرکز بنا رہا تاہم اب اس شہر میں زندگی کی رمق واپس لوٹتی دکھائی دیتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار