یتھیم آئن بیٹریاں ہمارے موبائل فونز، لیپ ٹاپس، دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز اور ای کاروں میں استعمال ہوتی ہیں۔ وائٹ آئل کہلانے والی لیتھیم دھات کی قلت کے بارے میں اب ماہرین نے الارم بجا دیا ہے۔ لیکن اس سے ہم کس طرح متاثر ہوں گے؟ جانیے اس ایکسپلینر ویڈیو میں