معاشرہیوکرینلیٹویا میں یوکرینی فوج کے لیے ڈرونز کی تیاری03:01This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین14.07.202214 جولائی 2022یوکرینی فورسز کو مختلف اطراف سے خطرے کا سامنا ہے۔ ایسے میں کییف حکومت ہر ممکن مدد کا خیرمقدم کر رہی ہے، خاص طور پر جب بات جاسوسی کی ہو۔ یورپی ملک لیٹویا میں یوکرینی مہاجرین اپنے ملک کی فوج کی مدد کے لیے ڈرونز تیار کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار