معاشرہپاکستانمائرہ ذوالفقار قتل: ’خدارا میری بیٹی کو انصاف دلائیں‘03:00This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان22.05.202122 مئی 2021چھبیس سالہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون مائرہ ذوالفقار کو لاہور میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مائرہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔ مائرہ کے والد محمد ذوالفقار کا کہنا ہے کہ قاتلوں کو سزا ملنے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔لنک کاپی کریںاشتہار