1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

ماحول دوست زرعی فارم سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ 

03:49

This browser does not support the video element.

8 جولائی 2023

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں، قدرتی آفات اور درختوں کی بے جا کٹائی کے باعث گزشتہ کئی دہائیوں میں زرعی اجناس کی کاشت شدید متاثر ہے۔ ایسے میں ایک مقامی کاشتکار نے ایک ایسا ماحول دوست زرعی فارم بنایا ہےجو  ماحولیاتی تبدیلی اور درجہ حرارت کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک ماڈل ثابت ہو سکتا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ 

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں