1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چین نے سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے جو ماحولیاتی نگرانی کرے گا

01:16

This browser does not support the video element.

11 مئی 2018

چین نے ماحولیات کی نگرانی کے لیے انتہائی جدید ٹیکنا لوجی کا حامل سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچا دیا ہے۔ اس کے ذریعے کھلے پانی کا معیار، ہوا میں آلودگی، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ، فضا میں ذرات کی موجودگی اور اوزون کی تہہ کو جانچا جائے گا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں