1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مادام تساؤ اب برلن میں بھی

30 مئی 2008

معروف زمانہ مومی عجائب گھر مادام تساؤ دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں ۔ جرمنی میں کسی بھی شہر میں پہلی مرتبہ یہ مومی عجائب گھر قائم کیا جائے گا۔

لندن میں مادام تساؤ میں جرمن خاتون چانسلر اینگلہ میرکل کا مومی مجسمہتصویر: AP
نیو یارک مادام تساو میں پیرس ہلٹن کا مومی مجسمہتصویر: AP

لندن کے مشہور زمانہ مومی عجایب گھر مادام تساؤ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جولائی میں برلن میں بھی ایک مومی عجائب گھر قائم کرے گی۔ اس سے قبل مادام تساؤ کے مومی عجائب گھر لاس ویگس، نیو یارک، واشنگٹن، ایمسٹرڈیم ، ہانگ کانگ اور شنگھائی میں بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں، ان عجائب گھروں میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےمشہور زمانہ شخصیات کے مومی مجسمے رکھے گئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں