سیاست ماسکو کا ریڈ اسکوائر03:55This browser does not support the video element.سیاست01.08.20171 اگست 2017 آپ کو سیر کراتے ہیں ماسکو کے ریڈ اسکوائر کی۔ ریڈ اسکوائر روسی طاقت کی علامت ہے۔ دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں سیاح اس تاریخی مقام کی سیر کے لیے آتے ہیں۔ 1990ء سے یہ علاقہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار