سائنسافریقہماضی میں واپسی ممکن ہے، بس وی آر عینک لگانا ہو گی03:59This browser does not support the video element.سائنسافریقہ23.12.202323 دسمبر 2023افریقہ کا قدیم ترین قبیلہ سان ورچوئل ریئيلٹی کی مدد سے ایک ایسی ویڈیو گیم بنانے میں مدد کر رہا ہے، جو اس قبیلے کے شکار کے قدیمی طریقوں پر مبنی ہے۔ یوں یہ لوگ اپنے ثقافتی ورثے کو محفوظ بھی کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار