1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مالمو کا ’ڈسگسٹنگ فوڈ میوزیم‘ ناپسندیدہ کھانوں کا عجائب گھر

01:35

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب Henner Hebestreit
23 جنوری 2019

سویڈن کے شہر مالمو کے ایک عجائب گھر میں انسانی خوراک بدنما ترین شکل میں رکھی گئی ہے۔ ’ڈسگسٹنگ فوڈ میوزیم‘ کا دورہ کرنے والے افراد اکثر متلی کی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اسی لیے ان کو ٹکٹ کی صورت میں ایک پیپر بیگ دیا جاتا ہے تا کہ قے کی صورت میں فوراﹰ استعمال کیا جا سکے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں