نقیب اللہ محسود کے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کے معاملے کی تفتیش کرنے والے سندھ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ان پر کسی قسم کا سیاسی یا محکمہ جاتی دباؤ نہیں ہے۔ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے اپنی تفتیش کے حوالے سے مزید کیا کہا؟ دیکھے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ رفعت سعید کے ساتھ اس خصوصی انٹرویو میں۔