ماہرہ خان اس عید پر اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس فلم میں ان کا کردار لوگوں کو ہنسائے گا اور کچھ نہ کچھ ضرور سکھائے گا۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی ماہرہ خان سے خصوصی گفتگو دیکھیے۔