1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماہ رمضان کے دوران دہلی کی مساجد اور بازار ویران

03:55

This browser does not support the video element.

1 مئی 2020

بھارت میں ماہ رمضان کے دوران مدارس و مساجد کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہوتی ہیں۔ دہلی میں چاندنی چوک اور بلی ماران کی گلیوں میں روحانی محفلوں کا ایک الگ سماں ہوتا تھا لیکن وبا کے خطرات و خدشات کے سبب یہاں اب سناٹا طاری ہے۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں