ٹیکنالوجیعالمیمتعدد گلوکار اے آئی کے خلاف متحد04:53This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر23.11.202523 نومبر 2025مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تخلیق دی گئی موسیقی کی وجہ سے بہت سے فنکار برہم ہیں۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ ان کے کام کو ان کی مرضی کے خلاف اے آئی کی تربیت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا فنکاروں کو اے آئی میوزک سے خطرہ ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار