محمد بن قاسم نے صوبہ سندھ فتح کرنے کے اروڑ میں ایک مسجد کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ یہ تاریخی مسجد انتہائی خستہ حالت میں ہے جبکہ مرمت نہ کروانے کی وجہ سے مسجد کا بیشتر حصہ گر چکا ہے۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں بڑی تعداد میں نمازی اس مسجد میں عبادت کے لیے آتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کرن مرزا کی رپورٹ۔