معاشرہایشیامدرسے میں سائنس بھی پڑھائیں، افغان طلبہ کا طالبان سے مطالبہ01:57This browser does not support the video element.معاشرہایشیا26.11.202126 نومبر 2021افغانستان کے مدرسوں میں زیر تعلیم طلبہ نے ملک کے نئے حکمرانوں یعنی طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس میں قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ سائنسی علوم بھی پڑھائے جائیں۔لنک کاپی کریںاشتہار