ٹیکنالوجیعالمیمذاہب اے آئی سے کیوں پریشان ہیں؟04:10This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر | ادارت | عاطف بلوچ | امتیاز احمد31.05.202631 مئی 2026جب اے آئی مذہب میں داخل ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ پوپ اور دلائی لامہ جیسے مذہبی رہنما اس سوال پر غور کر رہے ہیں۔ مسلم معاشروں میں بھی مذہبی معاملات میں اے آئی کے استعمال پر بحث ہو رہی ہے۔ آئیے تفصیل سے دیکھیں کہ اصل معاملہ کیا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار