چار اپریل کو راولپنڈی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ اُن کی برسی پاکستان کے ساتھ ساتھ دُنیا کے اُن تمام ممالک میں بھی منائی گئی، جہاں کرشماتی شخصیت کے حامل اِس رہنما کے شیدائی آباد ہیں۔ ڈوئچے ویلے کے لئے اپنے جائزے میں لاہور سے تنویر شہزاد کہتے ہیں کہ آٹے کی قطاروں میں لگے ہوئے بوڑھوں، کام کے انتظار میں سڑکوں پر کھڑے مزدوروں اور جاگیرداروں کے ستائے ہوئے ہاریوں کو آج بھی ج
اشتہار
ب زندگی بوجھ لگنے لگے تو اُنہیں بھٹو بہت یاد آتا ہے۔