1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مردوں اور عورتوں پر ادویات کے سائیڈ ایفکٹس مختلف کیوں؟

01:54

This browser does not support the video element.

27 جون 2022

ایبوپروفن ہو یا دیگر ادویات، مردوں اور خواتین پر ان کے سائیڈ ایفیکٹس مختلف ہوتے ہیں۔ ایک طویل عرصے تک یہ بات معلوم ہی نہ سکی کیونکہ ان ادویات کی طبی جانچوں میں خواتین کو شامل ہی نہیں کیا گیا تھا۔ ایک ہی دوائی ہو لیکن مرد اور خاتون پر اس کے اثرات مختلف ہوتے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں