ثقافتایشیامردہ جانوروں کی حنوط کاری کا فن خود مرتا ہوا04:10This browser does not support the video element.ثقافتایشیاعاطف بلوچ اے پی10.07.202110 جولائی 2021پرندوں اور جانوروں کی حنوط کاری ایک قدیم آرٹ ہے۔ دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یہ فن آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حنوط کاری ایک فن ہی نہیں بلکہ اسے تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار