1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مرسڈیز کی لگژری کشتی

03:03

This browser does not support the video element.

31 جنوری 2017

لگژری گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کے بارے میں تو آپ نے ضرور سنا ہوگا لیکن عالی شان کشتیوں کے بھی کئی لوگ دیوانے ہیں۔ جرمنی کے مشہور کار ساز ادارے مرسڈیز نے ایک لگژری کشتی متعارف کروائی ہے۔ سمندر کے نیلے پانی میں مرسیڈیز کی شاندار کشتی انتہائی خوبصورت تو لگتی ہے یہ انتہائی آرام دہ بھی ہے۔ دنیا کی ٹاپ کلاس یہ کشتی کیسی نظر آتی ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں