1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مرگی کا علاج آپریشن سے ممکن

02:33

This browser does not support the video element.

22 جنوری 2020

جب ادویات کام نہ کریں، تو مِرگی کے مرض کے خلاف آپریشن ہی کامیاب ترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے دماغ میں مِرگی کی بیماری کے مرکز کا تعین لازمی ہوتا ہے۔ پھر اس متاثرہ حصے کو آپریشن کر کے مریض کے دماغ سے نکال دیا جاتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں