1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مزدوری کر کے پینٹنگ سیکھنے والا مصور

03:38

This browser does not support the video element.

1 دسمبر 2021

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے مصور عدنان خان نے نیشنل کالج آف آرٹس کا انٹری ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد دن رات محنت مزدوری کر کے اپنی داخلہ فیس کے لیے اسّی ہزار روپے جمع کیے تھے۔ آج عدنان خان مصوری کی باقاعدہ تعلیم و تربیت حاصل کرکے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کو متعارف کروا چکے ہیں۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں