معاشرہبھارتمسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہندُتوا گیت02:33This browser does not support the video element.معاشرہبھارت07.02.20237 فروری 2023بھارت میں ہندو قوم پرستی یا ہندتوا ثقافتی سرگرمیوں میں بھی مرکزی حیثیت اختیار کر رہی ہے۔ سندیپ اچاریہ نامی ہندو قوم پرست گلوکار کے نفرت آمیز گانے بھارت کے مسلمانوں کے خلاف کھلے عام تشدد کا پرچار کرتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار