1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مسلمان تشدد اور نفرت کے خلاف

01:39

This browser does not support the video element.

21 نومبر 2015

جرمن دارالحکومت برلن کی سب سے بڑی مسجد میں جمعے کے دن دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کی یاد تازہ کی گئی۔ اس ترک مسجد میں دہشت گردی کی مذمت کی جا رہی ہے لیکن کئی ملکوں میں دہشت گردی سے ہلاکتوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں