1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مسلمان پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت نہیں ملے گی

03:04

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب نمیشا جیسوال
7 فروری 2019

بھارتی حکومت ملک میں شہریت کے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے۔ شہریت کے بل میں مجوزہ ترمیم کے ذریعے افغان، پاکستانی اور بنگلہ دیشی تارکین وطن کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے تاہم اس مجوزہ قانون میں مسلمان تارکین وطن کو یہ حق حاصل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے نئی دہلی میں مقیم دو افغان پناہ گزین خاندانوں کی صورتحال پر ڈی ڈبلیو نیوز کی نمائندہ نمیشا جیسوال کی رپورٹ دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں