جرمنی کا مشرقی صوبہ سیکسنی ان دنوں جرمن اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں مشتبہ شامی دہشت گرد جابر البکر جیل کی کوٹھری میں خودکشی کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ واقعہ کیسے پیش آیا اور اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی نشریاتی ادارے اے ٹی وی سے بات چیت۔