مشرقی برلن میں 30 سال بعد گارڈن شو کا اہتمام02:44This browser does not support the video element.عرفان آفتاب14.04.201714 اپریل 2017مشرقی برلن کے پسماندہ ضلع مارسان-ہیلرسڈورف میں 30 سال بعد گارڈن شو کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے جرمن دارالحکومت برلن میں ’IGA 2017‘ نامی بین الاقوامی باغات کی نمائش کا افتتاح کیا۔ لنک کاپی کریںاشتہار