1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مشرقی بھارت میں ٹرین حادثہ، امدادی کام جاری

01:16

This browser does not support the video element.

20 نومبر 2016

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں اتوار کی صبح رونما ہونے والے ایک ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو بیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکام کے مطابق کانپور کے قریب ایک ایکسپریس ٹرین کی تیئس میں سے چودہ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور ایک دوسرے میں دھنس گئیں۔ امدادی کارکن سرچ اور ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں