معاشرہیوکرینمشرقی یوکرائن کے اذیت ناک عقوبت خانے03:01This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین06.09.20206 ستمبر 2020یوکرائنی صحافی استینسلاو آسیئیف مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیر انتظام علاقے دنباس کی ایک خفیہ جیل میں دو سال سے زائد عرصے تک مقید تھے۔ انہوں نے ازولاتسیا نامی جیل کے ٹارچر سیل میں ظلم اور منظم تشدد کے بارے میں ڈی ڈبلیو کو بتایا۔لنک کاپی کریںاشتہار