سیاستمصرمصر اور اسرائیل کے تعلقات رفح پر حملے سے خطرے کی زد میں01:57This browser does not support the video element.سیاستمصر16.05.202416 مئی 2024رفع پر اسرائیل کے زمینی حملے سے ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ دہائیوں پر محیط پرامن تعلقات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ مصر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے رفح کی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ اس علاقے کو غیر عسکری رکھنے کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار