You need to enable JavaScript to run this app.
Manage privacy settings
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
زبان منتخب کریں
ur
اردو
Albanian
Shqip
Amharic
አማርኛ
Arabic
العربية
Bengali
বাংলা
Bosnian
B/H/S
Bulgarian
Български
Chinese
(Simplified) 简
Chinese
(Traditional) 繁
Croatian
Hrvatski
Dari
دری
English
English
French
Français
German
Deutsch
Greek
Ελληνικά
Hausa
Hausa
Hindi
हिन्दी
Indonesian
Indonesia
Kiswahili
Kiswahili
Macedonian
Македонски
Pashto
پښتو
Persian
فارسی
Polish
Polski
Portuguese
Português para África
Portuguese
Português do Brasil
Romanian
Română
Russian
Русский
Serbian
Српски/Srpski
Spanish
Español
Turkish
Türkçe
Ukrainian
Українська
Urdu
اردو
learngerman.dw.com
پر جرمن سیکھیں
learngerman.dw.com
پر جرمن سیکھیں
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
مصر میں احتجاج
03.02.2011
3 فروری 2011
لوگ سڑکوں پر آ گئے
لنک کاپی کریں
تصویر: picture-alliance/dpa
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
مصر کےحالات معمول پر لانے کی کوششیں
حسنی مبارک کے اقتدار سے الگ ہونے کے بعد ملکی فوج نے مصر میں روزمرہ کی زندگی کو معمول پر لانے کے لیے اقدامات کرنا شروع کر دیے ہیں۔
حسنی مبارک کے اثاثے: بین الاقوامی کارروائی کا برطانوی مطالبہ
برطانوی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ مصر کے مستعفی ہو جانے والے صدر حسنی مبارک کے بیرون ملک تمام ممکنہ اثاثے منجمد کرنے کے لیے بین الاقوامی برداری کو مل کر منظم اقدامات کرنے چاہیئں۔
مصر میں جمہوریت کا قیام، فوجی حکومت کا عہد
مصر میں اقتدار سنبھالنے والی فوجی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں جمہوری اقدار کو مضبوط بنائے گی اور اسرائیل کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے پر بھی قائم رہے گی۔
مصر میں عوامی انقلاب کے بعد اسرائیلی خدشات
مصر میں آنے والے سیاسی زلزلے کے جھٹکے اسرائیل تک محسوس کیے گئے ہیں۔ اب اس بات کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ اسرائیل کو اپنے طاقت ور ہسمایہ ملک سے مستقبل میں شاید مشکل اور صبر آزما سفارتی تعلقات کا سامنا کرنا پڑے۔
مصر میں مظاہرے، پارلیمنٹ کا گھیراؤ
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں حکومت مخالف مظاہرین پارلیمنٹ تک پہنچ گئے ہیں، جس کی سکیورٹی فوج کے ہاتھوں میں ہے۔ تاہم مظاہرین نے پارلیمنٹ کے راستے بند کر رکھے ہیں۔
قاہرہ حکومت کے ساتھ مذاکرات پر اپوزیشن کا عدم اطمینان
مصر میں اپوزیشن جماعتوں نے مذاکراتی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے حکومتی تجاویز ناکافی ہیں جبکہ حکومت نے آئینی اصلاحات کی تجویز دی ہے۔
مصر : آئینی اصلاحات پر غور، خصوصی کمیٹی پر اتفاق رائے
مصر کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے مابین ایک ایسی کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، جس کے تحت ملک میں آئینی اصلاحات کے لیے غور کیا جائے گا۔ تاہم اپوزیشن نے ابھی تک ان خبروں کی تصدیق نہیں کی ہے۔
قاہرہ حکومت سے مذاکرات کر رہے ہیں، اخوان المسلمین
مصر میں اپوزیشن جماعت اخوان المسلمین نے حکومت سے مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت وہاں حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت کے مستعفی ہونے کے بعد سامنے آئی ہے۔
مصری حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت مستعفی، مظاہرے بدستور جاری
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق مصری صدر حسنی مبارک کے بیٹے سمیت حکمراں جماعت کے کئی اعلیٰ عہدیداروں نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں۔ حکمران جماعت کے عہدیداروں نے یہ استعفے عوامی احتجاج کے ردعمل میں دیے ہیں۔
مصر میں اقتدار کی منتقلی کے لیے امریکہ کا دباؤ
امریکی صدر باراک اوباما نے مصر کے صدر پر اقتدار کی پرامن منتقلی کے لیے زور دیا ہے جبکہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مصری عوام کی سربلندی اور اسلامی ریاست کی تشکیل کے لیے کہا ہے۔
اقتدار چھوڑا تو صورت حال مزید بگڑ جائے گی، مبارک
مصر کے صدر حسنی مبارک نے فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے، تاہم یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ان کے بعد ملک کا کیا ہوگا۔ اسی حوالے سے یورپی یونین اور میونخ سکیورٹی کانفرنس بھی آج ہو رہی ہے۔
مصر اور یمن میں عوامی غیض و غضب جاری
مصر میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور صدر حسنی مبارک زیادہ سے زیادہ تنہا ہوتے جا رہے ہیں۔ یمن میں بھی صدر علی عبداللہ صالح کے خلاف ’یوم الغضب‘ منایا جا رہا ہے اور ملک گیر مظاہرے جاری ہیں۔
عرب دنیا ’بہار‘ کی دہلیز پر؟: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
مشرق وسطیٰ میں ابال آ رہا ہے، آثار قابل یقین ہیں۔ عوامی طیش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لاکھوں انسان سڑکوں پر ہیں۔ کیا ’سپرنگ آف عریبیہ‘ کہلا سکنے والی تبدیلی کا وقت آ گیا ہے؟ خطے کی تازہ ترین صورت حال پر ڈوئچے ویلے کا تبصرہ:
عرب دنیا میں حکومت مخالف مظاہرے، ایک اجمالی جائزہ
مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک میں آمریت پسندی کے خلاف مظاہرے کرنے والوں میں ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے، جو اپنے عزم سے ایک نئی تاریخ لکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
التحریر چوک: فائرنگ کا نیا واقعہ، چار ہلاک
قاہرہ میں جمعرات کی صبح فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق صدر حسنی مبارک کے حامی مظاہرین نے حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کی ہے،جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
مصرمیں عوامی انقلاب، بھارت تشویش اور امیدوں کے درمیان
مصر میں صدر مبارک کے خلاف عوامی بغاوت اور مشرق وسطی کے دیگر ملکوں میں اپنی حکومتوں کے خلاف عوامی احتجاج پر بھارت قریبی نگاہ رکھے ہوئے ہے۔ نئی دہلی حکام جائزہ لے رہے ہیں کہ بغاوت کہیں اس کی سرحدوں تک نہ پہنچ جائے۔
’ہم نہیں، تم جاؤ گے‘: مظاہرین کا مبارک کو پیغام
آج مسلسل 9 ویں روز مصری دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی التحریر چوک میں مظاہرین جمع ہو رہے ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ صدر حسنی مبارک کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور کر دیں۔
نہر سوئز کی ممکنہ بندش: امریکہ کی تشویش
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز ماٹس کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی طرف سے سوئز کنال یا نہر سوئز کی ممکنہ بندش کا جواب سفارتی، اقتصادی یہاں تک کہ فوجی طریقہ کار سے دیا جائے گا۔
مصر میں اقتدار کی منتقلی شروع ہوجانی چاہیے، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے مصری ہم منصب حسنی مبارک پر واضح کردیا ہے کہ وہاں اقتدار کی منظم منتقلی کا عمل ’ابھی‘ شروع ہوجانا چاہیے۔
ستمبر کا صدارتی انتخاب نہیں لڑوں گا، حسنی مبارک
مصری صدر حسنی مبارک نے بالآخر عوامی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے ہوتے ہوئے اعلان کردیا ہے کہ وہ ستمبر کا صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گے تاہم انہوں نے فوری طور پر مستعفی ہونے کے مطالبات رد کئے ہیں۔
مصر کی سیاسی تاریخ کا ایک نازک لمحہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نیوی پلے نے منگل کو قاہرہ میں ملین مارچ کے انعقاد کے موقع پر حکومت اور مظاہرین سے امن عامہ برقرار رکھنے اور پُر سکون رہنے کی اپیل کی ہے۔
مصر میں بحران پر اسرائیل اور فلسطینیوں کا متضاد ردعمل
مصر میں بحرانی حالات پر اسرائیل اور فلسطینیوں کی طرف سے صدر حسنی مبارک کے خلاف عوامی تحریک کے حوالے سے قطعی مختلف آراء دیکھنے اور سننے میں آ رہی ہیں۔
قاہرہ کی سڑکوں پر ملین مارچ کے مظاہرین کا اجتماع
اطلاعات کے مطابق حکومت نے ٹرینوں کی آمدو رفت مکمل طور پر بند کر دی ہے تاکہ ملک کے مختلف علاقوں سے قاہرہ کی طرف ’ملین مارچ ‘ میں حصہ لینے کے لئے آنے والے مظاہرین کو روکا جا سکے۔ ملک بھر میں سکیورٹی الرٹ ہے ۔
گوگل نے مصر میں ’وائس ٹویٹس‘ متعارف کرا دیں
مصر کی داخلی صورت حال پر بین الاقوامی تشویش مسلسل زیادہ ہوتی جا رہی ہے جبکہ انٹرنیٹ تک رسائی کی معطلی کے پیش نظر سرچ انجن گوگل نے اب مصری عوام کو ٹیلی فون کے ذریعے ٹویٹر پیغامات ارسال کرنے کا منفرد موقع فراہم کر دیا ہے۔
مصر کی صورتحال میونخ عالمی سلامتی کانفرنس کے ایجنڈےپر
آئندہ ہفتے جرمن شہر میونخ میں منعقد ہو رہی عالمی سلامتی کی پالیسی سے متعلق کانفرنس کے ایجنڈے پر اس بار مشرق وسطیٰ بالخصوص مصر کا معاملہ سرفہرست رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
حسنی مبارک کے نمایاں حریف محمد مصطفیٰ البرادعی
مصر سے تعلق رکھنے والے 68 سالہ محمد مصطفیٰ البرادعی، صدر حسنی مبارک کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے والوں کے رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ وہ مظاہروں میں مسلسل شریک ہوکر صدر مبارک کو جلد از جلد ملک چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں۔
عوامی انقلاب سے القاعدہ کا مستقبل خطرے میں
سماجی امور سے متعلق بعض ماہرین کا خیال ہے کہ جس طرح تیونس اور مصر میں آمرانہ طرز حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوا ہے اس سے القاعدہ جیسی شدت پسند تنظیم کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔
مصر میں احتجاج جاری، ’فوج طاقت کا استعمال نہیں کرے گی‘
مصری دارالحکومت قاہرہ کے تحریر چوک پر ساتویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا مجمع موجود ہے۔ مظاہرین نے اُس وقت تک صدائے احتجاج بلند رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے، جب تک صدر مبارک اقتدار نہ چھوڑ دیں۔
مصر کا بحران، عالمی لیڈر پریشان
مصر کے صدر حسنی مبارک کے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں نے عالمی رہنماؤں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اس بگڑتے ہوئے بحران کا حل تلاش کریں۔ اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین اس صورتحال پر پریشان نظر آتے ہیں۔
فوج مصر یا مبارک میں سے ایک کو چُنے، مظاہرین
مصر میں حکومت مخالف مظاہروں کی شدت میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے اور اب نوبل انعام یافتہ محمد البرادعی بھی مظاہروں میں شریک ہو گئے ہیں۔ مظاہرین نے پیر کوعام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
مصر میں حکومت مخالف احتجاج ، البرادئی بھی مظاہرین میں شامل
مصرمیں حکومت مخالف مظاہرے تیسرے روز بھی جاری رہے۔ اس دوران صدر حسنی مبارک کے منحرف اور نوبل انعام یافتہ محمد البرادئی نے مصر واپس پہنچنے پر ان مظاہروں میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔
مصر میں پر تشدد عوامی مظاہروں کا تیسرا دن
مصر میں حسنی مبارک کے دور صدارت کے خلاف عوامی مظاہرے جمعرات کو اپنے تیسرے روز میں داخل ہو گئے۔ اس دوران چند شہروں میں مظاہرین کی طرف سے گزشتہ رات مختلف عمارات کو آگ بھی لگا دی اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔
تیونس اور مصر میں احتجاجی مظاہرے جاری
تيونس ميں عبوری وزير اعظم محمد غنوشی کی حکومت کے خلاف مظاہروں اور ہنگاموں کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرين حکومت کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
مصر اپنے عوام کی خواہشوں کا احترام کرے، وائٹ ہاؤس
مصر میں حکومت مخالف مظاہروں پر ردِ عمل میں امریکہ نے کہا ہے کہ قاہرہ حکام کو اپنے عوام کی خواہشات کا احترام کرنا چاہیے۔ منگل کے ان مظاہروں میں تین افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ مظاہرے بدھ کو بھی جاری ہیں۔
مصر میں صدر حسنی مبارک کے خلاف ’یوم غضب‘
مصری دارالحکومت قاہرہ سمیت ملک بھر میں صدر حسنی مبارک کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ اس سیاسی تحریک کے محرک حلقوں نے آج کے دن کو ’یوم غضب‘ کا نام دیا ہے۔
مصر میں بھی حکومت مخالف مظاہرے متوقع
مصر میں حکومت مخالف گروپوں کی جانب سے منگل کو بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے متوقع ہیں، جن کے منتظمین نے تشدد، غربت، بدعنوانی اور بے روزگاری کے خلاف آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
مصر میں ’کرسمس‘ کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کا بے مثال مظاہرہ
مصر کے قبطی مسیحیوں نے جمعہ کو کرسمس منایا۔ اس موقع پر مصر میں بین المذہبی ہم آہنگی کا بے مثال مظاہرہ دیکھا گیا۔
مزید رپورٹیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ
کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ: تباہ کن قدرتی آفات میں سے ایک
آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے اور ابتدائی تخمینوں کے مطابق آٹھ بلین ڈالر سے زائد کا مادی نقصان پہنچ چکا ہے۔
ہالی وُڈ ہِلز اور اسٹوڈیوز کے علاقے میں بھی آگ بھڑک اٹھی
ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں
پاکستان
پاکستان: یورینیم مائن کے 16 مغوی مزدوروں میں سے آٹھ بازیاب
پاکستان: یورینیم مائن کے 16 مغوی مزدوروں میں سے آٹھ بازیاب
پاکستان سے مزید
ایشیا
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
ایشیا سے مزید
یورپ
گرین لینڈ: ٹرمپ کی دھمکی پر جرمنی اور فرانس کی سخت تنقید
گرین لینڈ: ٹرمپ کی دھمکی پر جرمنی اور فرانس کی سخت تنقید
یورپ سے مزید
مشرق وسطیٰ
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
سوئس شہری کی ایران کی جیل میں مبینہ خود کشی
مشرق وسطیٰ سے مزید
ہوم پیج پر جائیں
اشتہار